اردلی بازار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ضروریات بہم پہنچانے کے لیے شکر کے ساتھ چلنے والا بازار جو عموماً پڑاؤ پر لگایا جاتا تھا، اردو بازار، کمپوکا بازار۔  اے بت ترسا ہجوم عاشقاں سے ہو گیا اردلی بازار کا عالم کلس بازار میں

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ لفظ 'اَرْدَلی' کے ساتھ سنسکرت زبان سے 'کا' حرف اضافت استعمال کیا گیا ہے۔

جنس: مذکر